01/06/2026
السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنوں اج کل فتنے کا دور ہے اور ہمارے پیارے ملک پاکستان میں بھی اگئی ہے اور یہ فتنے کا دور ہے اور اس دور سے سب کو بچنا چاہیے اور جس جس کو اس چیز کے بارے میں پتہ چلتا ہے وہ اگے شیئر کرتا جائے تاکہ باقی لوگ اس راستے پہ نہ چلیں جو یہ راستہ ہمارے اللہ نے اور ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے چنا نہ ہو امید کروں گا کہ اپ سب لوگ اس چیز سے بچیں گے اور اپنے بچوں کو بھی بچائیں گے اور یہ دنیا ختم ہونے والی ہے اور اس پہ سب کا ایمان پختہ ہونا چاہیے تاکہ اپ لوگ اس فتنے سے بچ سکیں اور یہ فتنہ اس طرح پھیل رہا ہے جس طرح کہ کوئی عام نارمل چیزیں پھیل رہی ہوتی ہیں