Unofficial: Bollywood Masala club

Unofficial: Bollywood Masala club All social media services available
tiktok
Facebook
YouTube
Instagram
twitter
(1)

06/06/2026

بالی وڈ اسٹار عامر خان تیسری بار دلہا بننے کی تیاری کر رہے ہیں،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 61 سالہ اداکار اگلے ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں،یہ شادی 5 جولائی کو انتہائی نجی اور سادہ طریقے سے ہوگی، جس میں صرف دونوں خاندانوں کے قریبی افراد اور چند خاص دوست شرکت کریں گے، یہ کورٹ میرج ہوگی یا گھر پر ہی دستخط کر کے اس رشتے کو باقاعدہ نام دیا جائے گا۔

06/06/2026

مشہور پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی میل جول اور عوامی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے پاکستان اور بھارت کے مابین ویزا آن ارائیول (پہنچنے پر ویزا) کی سہولت کا مطالبہ کیا ہے, ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ کاش وہ اور دیگر پاکستانی فنکار دبئی یا لندن میں ملنے کے بجائے براہ راست واہگہ بارڈر یا امرتسر پہنچ کر سرحد پر ہی بھارت کا ویزا حاصل کر سکیں، ثمینہ پیرزادہ نے اس بات پر افس/وس کا اظہار کیا کہ ویزا کی سخت پا/بندیوں کی وجہ سے فنکار اور عام عوام اپنے پیاروں اور دوستوں سے ملنے سے محروم ہیں، اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ صورتحال ایک دن ضرور بدلے گی-

05/06/2026

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اتنا ہینڈ سم کی پاکستان کی تمام خواتین مجھے اپنا شوہر بنانا چاہتی ہیں

05/06/2026

اداکارہ ثنا جاوید کا خواتین کے لیے دیا گیا ایک پیغام سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

ثنا جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ عورت کو ایسا ہونا چاہیے جس کی جیب میں پیسہ، لہجے میں اعتماد، دل میں رحم اور دماغ میں دانائی ہو۔

05/06/2026

بالی وڈ اسٹار عامر خان تیسری بار دلہا بننے کی تیاری کر رہے ہیں،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 61 سالہ اداکار اگلے ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں،یہ شادی 5 جولائی کو انتہائی نجی اور سادہ طریقے سے ہوگی، جس میں صرف دونوں خاندانوں کے قریبی افراد اور چند خاص دوست شرکت کریں گے، یہ کورٹ میرج ہوگی یا گھر پر ہی دستخط کر کے اس رشتے کو باقاعدہ نام دیا جائے گا۔

05/06/2026

کھرب پتی ایلون مسک نے پاکستان کے عدالتی نظام کی تعریف کرتے ہوئے مغربی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھی پاکستان کے عدالتی نظام سے سبق سیکھیں
breakignews #

05/06/2026

اداکارہ اسماء عباس نے بیٹیوں کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں گھر کی رونق، سہارا اور مضبوط رشتہ ہوتی ہیں جو خاندان کو جوڑے رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق بیٹیاں مش/کل وقت میں خاندان کے ساتھ کھڑی رہتی ہیں اور اپنے پیار، خلوص اور توجہ سے گھر میں سکون اور خوشی کا باعث بنتی ہیں۔اسماء عباس نے بیٹی کو ایسے درخت سے تشبیہ دی جو سخت گرمی میں سایہ فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیٹیاں گھر کے افراد کے لیے محبت، راحت اور طاقت کا ذریعہ ہوتی ہیں اور ہر مش/کل گھڑی میں خاندان کا ساتھ نبھاتی ہیں۔

05/06/2026

معروف اداکارہ اور ماڈل نازش جہانگیر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے لباس اور انداز کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں چست ٹی شرٹ اور ٹراؤزر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

05/06/2026

دوستو! پاکستانی سیاست کے دو بڑے سیاسی گھرانوں کے جانشین — ایک طرف نواز شریف کی بیٹی مریم نواز، دوسری طرف بینظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری۔ آپ کی نظر میں بہتر سیاسی جانشین کون ہے، اور کیوں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

05/06/2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے کہا کہ ایسی عورت بنو جس کی جیب میں پیسہ ہو، لہجے میں رعب ہو، دل میں رحم اور دِماغ سمجھدار ہو۔ خوف خدا اسے کسی کا دل نہ دکھائے اور اعتماد اتنا کے اپنے ساتھ برا کرنے والوں کو اپنی کامیاب سے جواب دینا آتا ہو

Address

Down Town
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unofficial: Bollywood Masala club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share