Luqman Artspire

Luqman Artspire 🎨 Artist
✏️ Handmade Sketches
📖 Selected Poetry & Quotes
🖤 Pencil se tasveer, alfaaz se ehsaas
✨ Art | Sketches | Poetry

10/10/2026

کبھی کبھی کسی کا بدل جانا، انسان کو دنیا کے ہر تعلق سے بدگمان کر دیتا ہے۔
عرش صدیقی کا شعر ہے :
اک تیری بے رخی سے زمانہ خفا ہوا
اے سنگ دل تجھے بھی خبر ہے کہ کیا ہوا

10/10/2026

یوں بگڑتے ہوئے حالات سے ڈر لگتا ہے
جیسے بچے کو سیاہ رات سے ڈر لگتا ہے
جانے کس بات سے کیا بات نکالی جائے
اب تو اپنی کہی ہر بات سے ڈر لگتا ہے

09/10/2026

09/10/2026

ہم خاک ہوئے تو زمانے کو خبر تک نہ ہوئی۔
مرزا غالب کا شعر ہے :
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے

09/10/2026

یقین زندہ ہو تو انتظار بھی خوبصورت لگتا ہے۔
عرش صدیقی کا شعر ہے :
ہم کہ مایوس نہیں ہیں انہیں پا ہی لیں گے
لوگ کہتے ہیں کہ ڈھونڈے سے خدا ملتا ہے

09/10/2026

ہم نے اپنی ذات کو کھو کر بھی تجھے اپنی زندگی میں باقی رکھا۔
جیسے کیلاش ماہر کا شعر ہے :
رشتہ درد کی میراث ملی ہے ہم کو
ہم ترے نام پہ جینے کی خطا کرتے ہیں

08/10/2026

کچھ کہانیاں ادھوری نہیں ہوتی، ادھوری چھوڑی جاتی ہیں۔
شاعر جمالی کا شعر ہے :
مرے نصیب کا لکھا بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا تو مرے ساتھ چل بھی سکتا تھا

08/10/2026

ملال لاکھ مگر یہ کہ تو نہ مرجھائے
نہ حرف روئے نہ لہجہ مرا اداس رہا
میں جی اٹھا نہ ہواؤں نے دی صدا مجھ کو
میں اپنی راکھ میں سمٹا سپرد آس رہا
سید صبا واسطی

07/10/2026

Address

Dubai
Dubai
00000

Telephone

+971544030521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqman Artspire posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Luqman Artspire:

Shortcuts

Share

Category