Fari ki Batain

Fari ki Batain Islamic, Fun n Entertainment

پوچھا ہم نے "کسی اور کے ہونے لگے ہو"وہ مُسکرا کر بولے "آپ کے تھے کیا؟"
06/10/2025

پوچھا ہم نے "کسی اور کے ہونے لگے ہو"
وہ مُسکرا کر بولے "آپ کے تھے کیا؟"

جسکی شِدت سے تمنا تھی فقط اُس کے سِوابزمِ احباب میں ہر شخص نے چاہا مُجھ کو
06/10/2025

جسکی شِدت سے تمنا تھی فقط اُس کے سِوا
بزمِ احباب میں ہر شخص نے چاہا مُجھ کو

پھرسے آئے گا وہی یومِ جدائی اپناکس نے بولاکہ گیا سال کہاں آتا ہےہجر والوں کےوہی دُکھ ہیں پُرانے والےہجر والوں پے نیا سال...
06/10/2025

پھرسے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولاکہ گیا سال کہاں آتا ہے

ہجر والوں کےوہی دُکھ ہیں پُرانے والے
ہجر والوں پے نیا سال کہاں آتا ہے۔

اَب تک نہ کُھل سکا کہ ، میرے رُوبَرُو ھے کونکِس سے مُکالَمَہ ھے ، پسِ گُفتگُو ھے کونسایہ اگر ھے وہ ، تو ھے اُس کا بَدن ک...
27/09/2025

اَب تک نہ کُھل سکا کہ ، میرے رُوبَرُو ھے کون
کِس سے مُکالَمَہ ھے ، پسِ گُفتگُو ھے کون

سایہ اگر ھے وہ ، تو ھے اُس کا بَدن کہاں ؟؟
مرکز اگر ھُوں میں ، تو میرے چار سُو ھے کون ؟

میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسمتم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوںاس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں آنکھ بھر کے...
27/09/2025

میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں

اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں

کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سب خواہشیں ۔۔۔🤍🥀اتوار بھی ہو چاے بھی ہو ۔۔۔۔۔ اور تم بھی 🍁💞
27/09/2025

کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سب خواہشیں ۔۔۔🤍🥀
اتوار بھی ہو چاے بھی ہو ۔۔۔۔۔ اور تم بھی 🍁💞

ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے دانش کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟؟
25/09/2025

ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے دانش
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟؟

تمھارے شہر کا تنہا ستارۂ شب ہُوںمجھے بُجھا کے سَرِ شام کیا جَلاؤ گےہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو !تمھیں بھی زخْم لگ...
25/09/2025

تمھارے شہر کا تنہا ستارۂ شب ہُوں
مجھے بُجھا کے سَرِ شام کیا جَلاؤ گے

ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو !
تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے

یادِ  محبوب  فراموش  نہ  ہووے  اے  دلحُسنِ نیّت نے مجھے عشق سی نعمت دی ہے🖤🥀
25/09/2025

یادِ محبوب فراموش نہ ہووے اے دل
حُسنِ نیّت نے مجھے عشق سی نعمت دی ہے

🖤🥀

وقت کی طرح بن جاؤ ،قدر نہ کرنے والوں کو دوبارہ نہ ملو
21/09/2025

وقت کی طرح بن جاؤ ،قدر نہ کرنے والوں کو دوبارہ نہ ملو

وه اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا ......!!وقت تو دیتا ہے ____مگر خیرات کی طرح .....!!🥺💔
21/09/2025

وه اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا ......!!
وقت تو دیتا ہے ____مگر خیرات کی طرح .....!!🥺💔

تھک گئے ہونٹ تیرا نام بھی لیتے لیتےایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتیتُو بہت دُور، بہت دُور گیا تھا مجھ سےمیری آواز میرے ی...
21/09/2025

تھک گئے ہونٹ تیرا نام بھی لیتے لیتے
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی

تُو بہت دُور، بہت دُور گیا تھا مجھ سے
میری آواز میرے یار کہاں تک جاتی

Address

Abu Hail Corniche
Dubai
000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fari ki Batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Fari ki Batain:

Share