Mehwish Insights

Mehwish Insights میرا مقصد ایک ایسی کمیونٹی بنانا ہے جہاں ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور زندگی کے ہر رنگ کو مثبت انداز م

20/04/2026

Love Romance and Care

19/04/2026

حمل ٹھہرنے کے لیے صرف یہ کافی ہوتا ہے کہ مرد کے سپرم (نطفہ) عورت کے تولیدی نظام (رحم کی طرف) داخل ہو جائیں۔ عورت کا اسی وقت climax (فارغ ہونا) ہونا لازمی نہیں ہوتا۔

سادہ الفاظ میں:

مرد کا ej*******on (نطفہ خارج ہونا) ضروری ہے

عورت کا or**sm ہونا ضروری نہیں

سپرم عورت کے جسم میں چند دن تک زندہ رہ سکتے ہیں، اس لیے ٹائمنگ بھی اہم ہوتی ہے

البتہ بعض کیسز میں عورت کا or**sm مددگار ہو سکتا ہے (کیونکہ رحم کی حرکت سپرم کو اندر لے جانے میں مدد دیتی ہے)، لیکن یہ شرط نہیں ہے۔

*؛؛ نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے,, *وَرنہ قُدرت تو مُحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے.
19/04/2026

*؛؛ نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے,,
*وَرنہ قُدرت تو مُحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے.


17/04/2026

informative video

سنہری لباس، نرم سی شام،اور وہ… جیسے کوئی ادھورا سا خواب
17/04/2026

سنہری لباس، نرم سی شام،
اور وہ… جیسے کوئی ادھورا سا خواب

17/04/2026

Good Morning
Friends🌷

16/04/2026

informative video

16/04/2026

جس دن تیرے عشق میں میری جان جائے گی..
تو سمجھ لینا
تیرا صدقہ دیا ہے تیری نظر اتاری ہے..

16/04/2026

Love care and Health

کیوں نہ کانٹوں کی طرف جائیں ترے دیوانےخلش جنبش مژگاں ہے رگ جاں کے قریبشبنم اشک گرا دیتا ہے زخم جاں پرکوئی ہمدرد سا انساں...
16/04/2026

کیوں نہ کانٹوں کی طرف جائیں ترے دیوانے
خلش جنبش مژگاں ہے رگ جاں کے قریب

شبنم اشک گرا دیتا ہے زخم جاں پر
کوئی ہمدرد سا انساں ہے رگ جاں کے قریب

شمیم کرہانی

15/04/2026

میری عَقل و ھوش کی ٫ سب حالتیں
تُم نے سانچے میں ٫ جُنوں کے ڈھال دیں۔
کر لیا تھا میں نے ٫ عہدِ تَرکِ عِشق
تم نے پِھر بانہیں ٫ گَلے میں ڈال دیں۔

❞جون اِیلیاء❝

Address

Jabal Ali
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehwish Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category