Enjoy Every Time

Enjoy Every Time Short videos for Education, Information & Entertainment | Learn & Enjoy with SceneHub 🚀🌟🌱

05/08/2026

*" وقت رہتے اپنوں کے خلوص اور ان کی موجودگی کی قدر کر لیا کریں، کیونکہ پچھتاوا کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو، بچھڑ جانے والوں کو کبھی واپس نہیں لا سکتا...... ❤️*

01/08/2026

✨ *لڑکی :* *تم میرے لئے چاند لاسکتے ہو؟*🤔
*لڑکے نے شیشہ سامنے کردیا*😝🤭
*لڑکی :* *اف!!! تم مجھے چاند سمجھتے ہو؟*😍😍
*لڑکا :* *نہیں!! تم اپنی شکل دیکھو اور فرمائش دیکھو*🙄🥴😅🤣😂🤣😂

01/08/2026

*ایک* *بچہ دوسرے بچے سے : میری مس کہتی ہیں کے بھینس کا دودھ* *پینے سے* *دماغ تیز ہوتا ہے*
*دوسرا بچہ : یار مذاق کرتی* *ہوں گی ، اگر ایسا ہوتا تو* *بھینس کا اپنا بچہ پھر انجینئر ہوتا*
🤣🤣😂😂😀😀

01/08/2026

*گرامر کی ٹیچر:*
*تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!*
*بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟*
*شاگرد: بے غیرتی کا*😂😜😝

16/05/2026

🔥 کیا آپ کے موبائل میں ڈیولپر موڈ کا خفیہ پاور موجود ہے؟
اگر آپ اپنے فون کی رفتار بڑھانا، گیمنگ پرفارمنس بہتر کرنا، اور ایڈوانس سیٹنگز ان لاک کرنا چاہتے ہیں تو یہ فیچر آپ کے بہت کام آ سکتا ہے!
ڈیولپر موڈ کیا ہے؟
یہ اینڈرائیڈ کی خفیہ سیٹنگز ہیں، جہاں آپ کو کئی ایڈوانس فیچرز ملتے ہیں جیسے:
🚀 موبائل کی رفتار بہتر کرنا
🎮 گیمنگ پرفارمنس بڑھانا
🔌 یو ایس بی ڈیبگنگ
🔋 بیٹری بہتر بنانا
📍 فرضی لوکیشن سیٹ کرنا
آن کیسے کریں؟
سیٹنگز > اباؤٹ فون > بلڈ نمبر پر 7 بار ٹیپ کریں
⚠️ احتیاط:
غلط سیٹنگ تبدیل کرنے سے فون کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔
آخری بات:
ڈیولپر موڈ آپ کے فون کو زیادہ پاورفل بنا سکتا ہے، اگر اسے سمجھداری سے استعمال کیا جائے۔
🔥 مکمل تفصیلی ویڈیو چاہیے؟ تو کمنٹ میں “Yes” ضرور لکھیں!

Address

Dubai
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enjoy Every Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category