Joker ki Mastiyan

Joker ki Mastiyan This page its all about Entertaining and social awareness posts.

04/02/2025

فیملی وِلاگنگ ایسے ہی ہے جیسے آپ دوسروں کے گھروں میں جھانکے وہ بھی انکی اجازت سے 😂

02/02/2025
22/08/2024

ایک روڈ پر بورڈ آویزاں تھا
خبردار..🛑
ہارن آہستہ بجائیں..
قوم سوئی ہوئی ہے..

03/08/2024

آزادی ایک نعمت ہے ❤️
پاکستان اللّٰه کا فضل ہے 🇵🇰
اور حکمران ہم پر عذاب 😔

01/08/2024

پورا سال سوئی ہوئی قوم اب 14 اگست 🇵🇰 کو اٹھ کر بولے گی..
ہم زندہ قوم ہیں 😂

30/07/2024

حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی کہ بِلوں میں ٹرین🚃 کا کِرایہ بھی شامل کریں کیونکہ ہمارے آباؤاجداد فِری میں ہجرت کرکے آئے تھے.

11/07/2024

محکمہ موسمیات بھی تاریخ پہ تاریخ دے رہی ہے بارش پھر بھی نہیں آرہی

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joker ki Mastiyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Joker ki Mastiyan:

Share

Category