یارن

یارن اعلیٰ اور عمدہ شاعری کہ لئے پیچ کو لائک اور وزٹ کریں ۔ ش?

23/03/2026
نہ سوز ہـے نہ ساز ہے صرف ایک آواز ہے جیسے کوئی قبروں سے بُلاتا ہو مُجھـے  !   وقاص نزیرWakkas Nazir
24/10/2024

نہ سوز ہـے نہ ساز ہے صرف ایک آواز ہے
جیسے کوئی قبروں سے بُلاتا ہو مُجھـے !

وقاص نزیر
Wakkas Nazir

"تمہارا شاعرانہ وجود کسی رومانوی نظم کے موضوع کے لئے بنایا گیا ہے یہ تم نے کبھی بتایا نہیں۔" ❤️
20/10/2024

"تمہارا شاعرانہ وجود کسی رومانوی نظم کے موضوع کے لئے بنایا گیا ہے
یہ تم نے کبھی بتایا نہیں۔"
❤️

میں چاہتا ہوں کہ عین خزاں کی رت میں مجھے موت آئے جب درختوں کے پتے جھڑ چکے ہوں تاکہ تمہیں میری قبر پہ پھول رکھنے بھی نصیب...
19/10/2024

میں چاہتا ہوں کہ عین خزاں کی رت میں مجھے موت آئے جب درختوں کے پتے جھڑ چکے ہوں تاکہ تمہیں میری قبر پہ پھول رکھنے بھی نصیب نہ ہوں__!!

تمہارے بعد تو لگتا ہے خوبصورت لوگہمارے ساتھ کوئی ہاتھ کرنا چاہتے ہیںعباس تابش
17/10/2024

تمہارے بعد تو لگتا ہے خوبصورت لوگ
ہمارے ساتھ کوئی ہاتھ کرنا چاہتے ہیں

عباس تابش

میں تمہیں انتخاب کرنے کا موقع دیتا ھوں لہذاانتخاب کرو کہمیرے سینے پر مرنا پسند کرو گی یا میری شاعری کے صفحوں پر.نزار قبا...
12/10/2024

میں تمہیں
انتخاب کرنے کا موقع دیتا ھوں
لہذا
انتخاب کرو کہ
میرے سینے پر مرنا پسند کرو گی
یا
میری شاعری کے صفحوں پر.

نزار قبانی

تیرے اُتارے ہوئے دن پہن کے اب بھی میںتیری مہک میں ۔۔۔۔۔۔ کئی دن گُزار دیتا ہوں گلزار
23/09/2024

تیرے اُتارے ہوئے دن پہن کے اب بھی میں
تیری مہک میں ۔۔۔۔۔۔ کئی دن گُزار دیتا ہوں
گلزار

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یارن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share