30/01/2026
فیک تصویر بنانے والا
صرف کردار نہیں مارتا…
وہ پورے خاندان کو دفن کر دیتا ہے۔
آج آپ جو دوسروں کیلئے گڑھا کھودیں گئے
کل آپکی بہن بیٹی بھی اس میں ضرور گرے گی
ویڈیو پسند آئے تو لائیک اور شئیر ضرور کیجئے گا