روزنامہ ہنگو

روزنامہ ہنگو علاقائی اور بین الاقوامی نیوز اپڈیٹ | خرید
و فروخت | اور پروموشن | رابطہ: 03339677135
فالو کریں 👈 روزنامہ ہنگو 👉

8×8 دکان الماری برائے فروخت! شیلف سائز 12 اینچ اچھی حالت میں ہے اور مناسب قیمت پر مل جائے گی۔ لوکیشن سمانہ روڈ نزد وراست...
12/08/2026

8×8 دکان الماری برائے فروخت! شیلف سائز 12 اینچ اچھی حالت میں ہے اور مناسب قیمت پر مل جائے گی۔ لوکیشن سمانہ روڈ نزد وراستہ چوک ہنگو۔ اگر کسی کو چاہیے تو اس نمبر پر 03339677135 رابطہ کریں۔۔ شکریہ

12/08/2026

خوشخبری! ناصرشاہ ویلڈنگ ورکس پر اب چارپائی فریم ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو دکان کے لیے لینا ہو یا گھر کے لیے تو رابطہ کرسکتے ہیں۔

ناصرشاہ ویلڈنگ ورکس برانچ 2 سمانہ روڈ نزد وراستہ چوک ہنگو 03339677135

کراچی میں پختون تاجروں کے خلاف جس انداز میں کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، اس پر سنجیدہ سوالات اٹھنا فطری ہیں۔ پختون چاہے پنجا...
12/08/2026

کراچی میں پختون تاجروں کے خلاف جس انداز میں کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، اس پر سنجیدہ سوالات اٹھنا فطری ہیں۔ پختون چاہے پنجاب میں ہوں یا سندھ میں، بڑی تعداد میں محنت مزدوری اور کاروبار سے وابستہ ہیں، خصوصاً ہوٹل اور دیگر چھوٹے کاروبار ان کے روزگار کا اہم ذریعہ ہیں۔
قانون کی خلاف ورزی ہو تو کارروائی ہونی چاہیے، لیکن ڈنڈے کے زور پر کسی تاجر کو ایسے گھسیٹنا جیسے وہ کوئی خطرناک دہشت گرد ہو، کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
سندھ حکومت کو طاقت کے استعمال کے بجائے قانون اور عزتِ نفس کے دائرے میں رہ کر کارروائی کرنی چاہیے۔ ایسے رویے نفرت اور لسانی تقسیم کو مزید ہوا دے سکتے ہیں۔ پختون تاجروں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

10/08/2026

جو لوگ زیادہ ٹینشن لیتے ہیں وہ یہ تین باتیں یاد رکھیں۔

نمبر 1 ہر مسئلہ ہمیشہ نہیں رہتا وقت کے ساتھ حالات بدل جاتے ہیں۔

نمبر 2 جن باتوں پر آپ کا اختیار نہیں ان کی فکر کرنا صرف سکون چھینتا ہے۔

نمبر 3 اللہ پر بھروسہ رکھیں کیونکہ ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔

سوزوکی ٹرک ! ماشاءاللہ کسی نے کافی محنت کر کے بڑی خوبصورت باڈی بنوائی ہے۔
09/08/2026

سوزوکی ٹرک ! ماشاءاللہ کسی نے کافی محنت کر کے بڑی خوبصورت باڈی بنوائی ہے۔

اہم عوامی اطلاعآج بروز اتوار، 09 اگست 2026 کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹل تا پراچنار روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور ...
09/08/2026

اہم عوامی اطلاع
آج بروز اتوار، 09 اگست 2026 کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹل تا پراچنار روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
🙏 آپ کے تعاون کا شکریہ
👮‍♂️ منجانب: ڈسٹرکٹ پولیس ہنگو

08/08/2026

غونڈ وڑکی دہ سکول او دہ ماسٹر شکریہ ادا کوی چا ہہ دہ فوٹوسٹیٹ مشین شکریہ نہ کڑہ ادا، فوٹوسٹیٹ مشین تہ دے انصاف میلاو شی 🤣

05/08/2026

عدنان مرغی فروش سپشل آفر ! بڑی مرغی 600 روپے اور درمیانی 550 روپے ۔ سمانہ روڈ نزد ریسکیو 15 ہنگو

🐔 عدنان مرغی شاپ – سپیشل آفر! 🎉تازہ، صاف ستھری اور معیاری مرغی اب انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔💚 بڑی مرغی: صرف 600 ر...
05/08/2026

🐔 عدنان مرغی شاپ – سپیشل آفر! 🎉
تازہ، صاف ستھری اور معیاری مرغی اب انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔

💚 بڑی مرغی: صرف 600 روپے
❤️ درمیانی مرغی: صرف 550 روپے
📍 پتہ: سمانہ روڈ، نزد ریسکیو 15ہنگو۔

✅ روزانہ تازہ مرغی
✅ بہترین معیار کی ضمانت
✅ مناسب قیمت، بہترین سروس

📞 آرڈر یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0341-9179199
جلدی کریں! آج ہی تشریف لائیں اور بہترین معیار کی تازہ مرغی خریدیں۔

#ہنگو

04/08/2026

4 آگست 2026 ہنگو کا پیارا موسم بارشوں کی وجہ سے گرمی کا زور کافی حد تک ٹوٹ گیا ہے۔

Address

International City
Hangu
99999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزنامہ ہنگو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share