DilwalaM24 Gaming

DilwalaM24 Gaming Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DilwalaM24 Gaming, Dubai.

27/06/2022
15/06/2021

🌹🌹🇵🇰🇵🇰

بیشک 🌹ہوتےنہیں چراغ فروزاں سحر کے بعدکوئی نبی نہ آئے گا خیرالبشر کے بعدصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤
04/05/2021

بیشک 🌹

ہوتےنہیں چراغ فروزاں سحر کے بعد
کوئی نبی نہ آئے گا خیرالبشر کے بعد

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎صبح بخیرانسان کا کردار گلاب کے پھول کی مانند ہوتا ہے، اگر ایک بار شاخ...
21/04/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر
انسان کا کردار گلاب کے پھول کی مانند ہوتا ہے، اگر ایک بار شاخ سے ٹوٹ جائے تو دوبارہ نہیں جڑسکتا۔ جب تک پھول شاخ سے جڑا رہتا ہے تب تک اس میں رنگ اور خوشبو موجود رہتی ہے، جو اس کے حسن اور سحر میں اضافہ کرتی ہے مگر جب وہ شاخ سے جدا ہوتا ہے تو رنگ اور خوشبو کھودیتا ہے۔..

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ پاٶں کو گندگی سے بچانے کا طریقہجو...
21/04/2021

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو
بدلو کیونکہ
پاٶں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ
جوتا پہننا ہے نہ کہ سارے شہر میں
قالین بچھانا 💕

 #بزرگی کا تعلق # عمر سے نہیں بلکہ  #عقل کی  #پختگی سے ہے اور  #سخاوت کا تعلق زیادہ  #مال سے نہیں بلکہ  #دل کی  #وسعت سے...
19/04/2021

#بزرگی کا تعلق # عمر سے نہیں بلکہ #عقل کی #پختگی سے ہے اور #سخاوت کا تعلق زیادہ #مال سے نہیں بلکہ #دل کی #وسعت سے ہے

❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.❤صبح بخیر. ❤                                            ...
18/04/2021

❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.❤
صبح بخیر. ❤ اللہ نے عمل کے قبول ھونے کو مخفی رکھا تاکہ دلوں میں خوف باقی رھے اور توبہ کا دروازہ کھلا رکھا تاکہ امید کا دامن نہ چھوٹے.
اے گنھگاروں کو بخشنے والے رب ھم سب پر اپنا رحم وکرم فرما. تنگدستوں کے رزق میں وسعت, بیماروں کو شفاء دے
ھمیں ھمیشہ صبر‎ ‎و‎ ‎شکر کرنے والا بنا.
آمین یارب العالمین ۔❤

💙السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💙۔۔۔۔۔🌞🌞صبح بخیر زندگی۔۔۔۔🌞🌞☘☘نسان ھمیشہ اس طرف جاتا ھے جہاں اسے سکون، عزت اور محبت ملت...
17/04/2021

💙السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💙۔۔۔۔۔

🌞🌞صبح بخیر زندگی۔۔۔۔🌞🌞

☘☘نسان ھمیشہ اس طرف جاتا ھے جہاں اسے سکون، عزت اور محبت ملتی ھے مگر کچھ بدنصیب ایسے بھی ھوتے ھیں جو محبت اور عزت دینے والے کواپنا غلام سمجھتے ھیں زندگی میں ایسے کسی بھی فرد سے سامنا ھو تو محبت اور عزت کی بھیک کبھی مت مانگیے ایسے لوگوں کو ان کی بدنصیبی کے ساتھ ان کے حال پر چھوڑ دیجیے☘☘ زندگی میں آگے بڑھیئے ایسے لوگوں کو تلاش کریں🌿🌿 جو عزت اور محبت کے بدلے میں اپنائیت اور خلوص دیتے ھیں🍀🍀۔زندگی بہت آسان اور خوبصورت ھے لیکن صرف اس وقت جب ھم خودی ، خوداری اور خوداعتمادی کے ساتھ زندگی گزار رھے ھوں...❤💜

🌺🌹ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ.🌹🌺.....!!!!🍂🌹ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ🌹🌸🌱🍂...!!*❤ﻣﯿﺮﮮ ,"ﺭﺏ",ﮐﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﮬﮯ.❤*💜ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ "ﺩﻋﺎ...
16/04/2021

🌺🌹ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ.🌹🌺.....!!!!
🍂🌹ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ🌹🌸🌱🍂...!!*
❤ﻣﯿﺮﮮ ,"ﺭﺏ",ﮐﺎ
ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮬﮯ.❤
*💜ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ "ﺩﻋﺎ"ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ.:💜
*"💚ﻟﯿﮑﻦ"🌹🍀
💙*ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﻮ. ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ.‏‎.‎💙
**ﺍ💛ﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ ﮐﺎ ﺟﺰﺑﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ, ﮬﻤﺎﺭﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﻗﺒﻮﻝ ﻭ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮬﯽ ﺩﺭ ﮐﺎ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﺭﮐﮭﮯ💛....!!!ﺁ🍁ﻣﯿﻦ ﯾﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ🍁🌹🌿🌾🌾

‏🌺السلام و علیکم و رحمتہ اللہ💐💐🌺صبح بخیر ⭐ جمعه مبارك💐💐اللہ نام ہے ۔۔۔ !!🌼مایوسی میں امید کا 🌼تاریکی میں نور کا🌼کچھ نہیں...
15/04/2021

‏🌺السلام و علیکم و رحمتہ اللہ💐💐
🌺صبح بخیر ⭐ جمعه مبارك💐💐
اللہ نام ہے ۔۔۔ !!🌼
مایوسی میں امید کا 🌼
تاریکی میں نور کا🌼
کچھ نہیں میں سب کچھ کا🌼
جب اپکا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں
میں آنسو آ جائیں تو اس رب سے چپکے
سے باتیں کر لیا کریں ۔وہ سب جانتا ہے لیکن
آپ سے سننا چاہتا ہے ! 🌺

🌹اسلام و علیکم🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹   رمضان کا استقبال اپنے ❤دلوں کی صفائی کے ساتھ کریں..ہم نے گھر...
15/04/2021

🌹اسلام و علیکم🌹 صبح بخیر زندگی
🌹 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹
رمضان کا استقبال اپنے ❤دلوں کی صفائی کے ساتھ کریں..
ہم نے گھروں کو صاف کر لیا،، لباس بھی صاف بنا لیا،، ہر چیز کا اہتمام کر لیا.. لیکن ❤دل ویسے کے ویسے ہی؟؟.. اس ❤دل کے ساتھ عبادت کریں گے؟؟
اپنے ❤دلوں کو صاف کریں..سب کو معاف کریں.. تاکہ اللہ سبحانہ تعالیٰ ہمیں معاف کر دے..

کیا تم نہیں چاہتے اللہ تمہیں معاف کرے

اگر ہم چاہتے ہیں اللہ سبحانہ تعالیٰ ہمیں معاف کر دے تو ہمیں بھی دوسروں کی خطائیں معاف کرنی ہے... اپنے ❤دل ہلکے کر نے ہیں.. ❤دلوں کو صاف اور چمکدار بنائیں سب کو معاف کردیں..
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کے پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔ #آمین

اسلام علیکم🌹🌹🌹  سحــری پــوری کی پـوری برکتـــــ ہـــےپــس تــم نہ چھــوڑوچاہـــے یہـــی ہــو کہ تـــم پانـی کاایکــــ گ...
13/04/2021

اسلام علیکم🌹🌹🌹

سحــری پــوری کی پـوری برکتـــــ ہـــے
پــس تــم نہ چھــوڑو
چاہـــے یہـــی ہــو کہ تـــم پانـی کاایکــــ گھـونٹـــــ پی لـــو
بیشکـــــ اللّٰــہﷻ اور اســں کـــےفرشتــےرحمتـــــ بھیجتــے ہیـــں سحــری کرنـــے والــوں پــر ـــــــــ❗❗❗

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DilwalaM24 Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share