Yasir Mushtaq Poet

Yasir Mushtaq Poet Poet / Writer. Computer Networker
Microsoft and Cisco Certified (U.S.A)

10/03/2026

مذہب اور مسلک کے نام پر شدت پسندی نے ہمیشہ معاشروں کو تقسیم کیا ہے، اور مجھے اس رویے سے ہمیشہ اختلاف رہا ہے۔ ابھی کل کی بات ہے، ہمارے ملک کی فضا "کافر کافر۔۔۔کافر" کے نعروں سے گونجتی تھی، جہاں تفرقہ انگیزی کو عین ثواب سمجھا جاتا تھا۔
​مگر آج حالات بدلتے ہی وہی شدت پسند عناصر اسی ملک کے قصیدے پڑھتے نظر آتے ہیں اور اسے مثالی اسلامی ریاست قرار دیتے ہیں۔ یہ تضاد ثابت کرتا ہے کہ عوامی سطح پر لگائے جانے والے اکثر نعرے شعور کے بجائے جوشِ خطابت پر مبنی ہوتے ہیں۔
​دین ہمیں غور و فکر کی دعوت دیتا ہے۔ لہٰذا، کسی بھی گروہ یا شخصیت کی اندھی تقلید کرنے سے پہلے خود تحقیق کرنے کی عادت ڈالیں۔ یاد رکھیں، جو علم تحقیق کی چھلنی سے نہ گزرے، وہ انسان کو گمراہی کی دلدل میں دھکیل سکتا ہے۔
یاسر مشتاق

Address

Dubai Investment Park Second

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Mushtaq Poet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category