Mohd Akmal

Mohd Akmal Alhamdulillah For Everything 🥰

Proud to be A Muslim 🥰

If you can dream it.🏃‍♂️you can do it 💪

11/08/2026

صبح اٹھ کر روزانہ سورۃ یسین پڑھیں سارا دن فرشتے آپ کی خود حفاظت کریں گے اور آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا

10/08/2026

سوچ سمجھ کر زندگی گزارو کیونکہ جو آج مٹی کے اوپر کرو گے کل مٹی کے نیچے اس کا حساب بھی دینا پڑے گا

10/08/2026

Islamic video

09/08/2026

الله جس کی حفاظت کی جب ٹھان لیتا ہے
تو مکڑی کے جالے کی چادر تان دیتا ہے
اگر زندگی لکھ دے تو سمندر راہ دیتا ہے
اگر موت لکھ دے تو مچھر جان لیتا ہے

08/08/2026

گناہ دکھائی نہیں دیتے مگر ان کا وزن دماغ کو بوجھل کر دیتا ہے اسی لئے کہیں سکون نہیں ملتا نہ رشتوں میں نہ زندگی میں

08/08/2026

Islamic video

07/08/2026

آزمائش تو انہیں کے لیے ہوتی ہے
جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں
جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں

Address

Al Ajman

Telephone

+918604980180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohd Akmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mohd Akmal:

Shortcuts

Share