Sultan Speaks

  • Home
  • Sultan Speaks

Sultan Speaks ❝ 𝑾𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒅𝒔 𝒃𝒆𝒄𝒐𝒎𝒆 𝒄𝒐𝒏𝒇𝒊𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆💪❞

English Literature
10/09/2026

English Literature

Linguistics  and linguistics notes
10/09/2026

Linguistics
and linguistics notes

Durood E Ibrahim
10/09/2026

Durood E Ibrahim

09/09/2026

• جملہ (Sentence) کِسے کہتے ہیں؟
• جملے کے حِصے(Parts of a sentence ) کونسے ہیں؟
• اور اِس کی اقسام یعنی (Kinds) کام کے لخاظ سے (on the basis of Function) اور بناوٹ کے لخاظ سے ( on the basis of Structure) کونسے ہیں؟

ایک تفصیلی بحث (حصّہ نمبر: ایک)

جب ہم اپنی بات کو دوسروں تک پہنچاتے ہیں تو ہم خروف (Letters) سے بنے ہوۓ الفاظوں (Words) کواستعمال کرتے ہیں ۔ اِن الفاظوں کو ہم ایک خاص ترتیب سے جوڑتے ہیں جس سے ہماری بات دوسروں کو واضح ہو جاتی ہے۔
ایک خاص ترتیب سے الفاظوں کا جوڑنا جس سے دوسرے لوگوں کو ہماری بات مکمل سمجھ آجاۓ "جملہ" کہلاتا ہے۔

جملے کے دو بڑے حصّے ہیں ایک کو Subject اور دوسرے کو Predicate کہتے ہیں۔ یعنی
• ایک وه حصّہ ہے جس میں کام کرنے والا یعنی (Subject) ہو ۔
• اور دوسرا وه حصّہ جس میں کام یعنی (verb) اور جس پر کام کیا جاتا ہے مفعول یعنی (object) ہو اور ان دونوں کو ہم Predicate کہتے ہے۔

کسی بھی جملے میں Subject اور Predicate کا ہونا بہت ضروری ہے. اگر دونوں میں سے کوئی ایک بھی نہ ہو تو پر اسے ہم جملہ نہیں کہلاۓ گے۔ اسے پھر ہم Phrase کہیں گے۔ Predicate والے حصّے میں سب سے زیادہ ضروری چیز Verb ہے۔

یہاں پر ایک بات وا ضح کروادوں کے اس Subject والے حصّے کو اکثر Noun Phrase اور Predicate والے حصّے کو Verb Phrase کہا جاتا ہے ۔ جس کی تفصیل Phrase والے پوسٹ میں کرونگا۔

جملے کی اقسام:

عمل یعنی Function کے لخاظ سے جملے پانچ قسم کے ہوتے ہیں۔

• ایک وہ قسم کے جملے جس میں کِسی شخص کو کِسی کام کےکرنے کا حکم دیاجائے ۔ مثال کے طور پر "دروازہ بند کرو"۔ "جاؤ اور نماز پڑھو"۔ "باتیں مت کرو"۔ "اپنی جگہ پر بیٹھ جاؤ"۔ وغیرہ وغیرہ۔ اس قسم کے جملوں کو حکمیہ یعنی انگلش میں Imperative Sentence کہتے ہیں۔

• ایک وہ قسم کے جملے جس میں ہم کِسی سے کچھ پوچھتے ہے یا سوال کرتے ہے۔ مثال کے طور پر "اپکا کیا نام ہے؟" "تم کہاں رہتے ہو ؟" "یہ راستہ کہاں جاتا ہے؟" وغیرہ وغیرہ۔ اس قسم کے جملوں کو سوالیہ یعنی انگلش میں Interrogative Sentence کہتے ہیں ۔ اس قسم کے جملوں کے آخر میں ہم سوالیہ نشان (؟) لگاتے ہے۔

• ایک وہ قسم کے جملے جس میں کسی کے جذبات واضح ہو جائے یعنی کسی کے خوشی یا غم یا حیرانگی وغیرہ کا اظہار پایا جائے۔ مثال کے طور پر " اوہ! ہم میچ ہار گئے" واہ! کیا بات ہے" وغیرہ وغیرہ۔ اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentence کہتے ہیں۔ اس قسم کے جملوں میں ہم خیرانیہ نشان (!) لگاتے ہے۔

• ایک وہ قسم کے جملے جس میں نہ تو کسی کو حکم دیاہو نہ ہی جس میں کسی سے کچھ پوچھا ہو یا سوال کیا ہواور نہ ہی جس میں کسی کے خوش یا خفہ ہونے کے جذبات کا اظہار پایاجائےاس قسم کے جملوں کو انگلش میں Assertive Sentence یا Declarative Sentence کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر "ہم اسکول جاتے ہیں" ۔ "وہ کتاب پڑھتی ہے" ۔ "بھائی نے کھانا کھا لیا" ۔"ابو دفتر چلے گۓ"۔ وغیرہ وغیرہ

• ایک وہ قسم کے جملے جس میں ہم کسی کام کے نہ کرنے کا اظہار کرتے ہے یعنی جس میں انکار پایا جائے ۔مثال کے طور پر "سلیم اسکول نہیں جائے گا۔" "وه کتاب نہیں پڑھ رہا ہے" ۔ "احمد ورزش نہیں کرتا " وغیرہ وغیرہ۔ اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Negative Sentence کہتے ہیں۔
یہ قسم جملے سوالیہ بھی ہو سکتے ہیں اور حکمیہ بھی ہو سکتے ہیں اور عام جملے بھی ہو سکتے ہیں۔

اب Structure یعنی بناوٹ کے لخاظ سے جملے کے چار اقسام ہے۔
1. Simple Sentence
2. Compound Sentence
3. Complex Sentence
4. Compound-Complex Sentence

ان کی تفصیل دوسرے پوسٹ میں بیان کرونگا۔ تب تک کے لیے اجازت

تحریر: سلطان خان

Free CV template.
09/09/2026

Free CV template.

09/09/2026

📚WORD OF THE DAY

🔤 WORD: METICULOUS
🔊 PRONUNCIATION: /məˈtɪkjələs/

📝 PART OF SPEECH: Adjective

🇬🇧 ENGLISH MEANING:
Very careful and paying great attention to every small detail.

🇵🇰 URDU MEANING:
باریک بین، نہایت محتاط، چھوٹی چھوٹی تفصیلات کا خیال رکھنے والا

🌱 ROOT / ORIGIN:
Latin: meticulosus
Originally related to being overly careful or fearful about details.

🔗 RELATED WORDS:
• Meticulously (Adverb)
• Meticulousness (Noun)

🟢 SYNONYMS:
• Careful
• Thorough
• Precise
• Detail-oriented

🔴 ANTONYMS:
• Careless
• Negligent
• Inattentive

📖 EXAMPLE SENTENCE:
She is meticulous about her work and checks every detail carefully.

🇵🇰 URDU TRANSLATION:
وہ اپنے کام کے بارے میں بہت باریک بین ہے اور ہر تفصیل کو غور سے چیک کرتی ہے۔

💡 EASY TRICK TO REMEMBER:
Meticulous = Maximum attention to details! 🔍

📌 WORD LEVEL: Advanced / C1

💬 QUESTION FOR YOU:
Can you make your own sentence using METICULOUS? Write it in the comments! 👇

08/09/2026

💕😘

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share