Darweesh

Darweesh darweesh chota metal

Permanently closed.
15/03/2026

O Controller of hearts, make my heart firm in Your religion.
اے دلوں کے مالک میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ

11/03/2026

ٹرمپ کہتے ہیں میں نے جو ظلم کیئے ہیں ۔ مجھے سونے کرنے نہیں دیتے ہیں

10/03/2026

09/03/2026

نارتھ کوریا کے صدر کہتے پاکستانی بھی بہت مسخرے کرتے ہیں۔ میرا نام کیم جون ہے اور یہ مجھے ببلوں کہتے اور ٹرمپ کو چکن کہتے ہیں ۔ ویسے ببلو کا مطلب کیا ہوتا ہیں ۔

آج سے تیسرا عشرہ نجات ہوگا۔  خود بھی  اس دعا کا ورد کرے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کرے ۔
09/03/2026

آج سے تیسرا عشرہ نجات ہوگا۔ خود بھی اس دعا کا ورد کرے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کرے ۔

08/03/2026

نارتھ کوریا کے صدر کہتے ہیں ۔ پتہ کرو یہ ٹرم ہمارے ساتھ جنگ کیوں نہیں کرتے ۔ ہمارے مزایلوں کو سٹور کرتے زنگ لگ گئے

08/03/2026

نارتھ کوریا کے صدر کہتے ہے پتہ کرو یہ ٹرمپ ہمارے ساتھ جنگ کیوں ہیں لڑتے۔ ہمارے مزائلوں سٹور کرتے کرتے زنگ لگ گئے 😂😂😂😂😂😂

08/03/2026

ٹرمپ کو اپنے اہلیہ نے تپھڑ مارا ۔ نارتھ کوریا کے صدر کیم جون۔ ٹرمپ تم اپنے اہلیہ کو سنمبال نہیں سکتے اور کہتے ہو کہ آپ دنیا کو لیڈ کرے گا 😂😂😂

آمین پڑھ کے یہ چھوٹی سی دعا یاد کرے اور اپنے روزانہ اذکار میں شامل کرے ۔ اور ثواب کے نیت سے شیر کرے
08/03/2026

آمین پڑھ کے یہ چھوٹی سی دعا یاد کرے اور اپنے روزانہ اذکار میں شامل کرے ۔ اور ثواب کے نیت سے شیر کرے

اکثر لوگ سحری کے وقت کھانا کھا کر سوتے ہے ۔ اور صبح کا نماز نہیں پڑھتے ۔ تو مہربانی کر کے صبح کا نماز پڑھ کر سویا کرے۔صر...
08/03/2026

اکثر لوگ سحری کے وقت کھانا کھا کر سوتے ہے ۔ اور صبح کا نماز نہیں پڑھتے ۔ تو مہربانی کر کے صبح کا نماز پڑھ کر سویا کرے۔صرف روزہ نہیں بلکہ نماز بھی فرض ہیں۔ یا رب العٰلمین مسلمانوں کو متحد کرے۔یارب ذلالجلال سب اسلامی ممالک اور مسلمانوں کے حفاظت فرمائے ۔ آمین

07/03/2026

یہی حقیقت ہے یہ موبائل عزت سے جیا اور عزت سے مرا 🥰

07/03/2026

نارتھ کوریا کے صدر کیم جون اور ٹرمپ 😂😂😂

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darweesh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share